آلودگی کے ذرّات کی انسانی دماغ تک رسائی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دماغ کے ریشوں کے بعض نمونوں میں آلودگی کے باریک ذرّے ملے ہیں۔محققین کو شک ہے کہ آلودگی کا شکار دماغ میں آئرن آکسائیڈ کے یہ ذرے الزائمر جیسے بیماریوں کا باعث بنتے ہیں تاہم اس حوالے سے شواہد کی کمی ہے۔ ایک شخص کے دماغ… Continue 23reading آلودگی کے ذرّات کی انسانی دماغ تک رسائی