’سائبر حملے کا توڑ صرف ایک فائل‘
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سکیورٹی کے ماہرین نے اس بڑے سائبر حملے کا توڑ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس نے منگل کو دنیا بھر میں اداروں کو متاثر کیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ توڑ ایک فائل ہے جو وائرس کو کسی مشین کو متاثر کرنے سے روک… Continue 23reading ’سائبر حملے کا توڑ صرف ایک فائل‘







































