خوفو کا ہرم: ’جس کا اعلان کیا گیا ہے وہ دریافت نہیں ہے‘
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مصر کی آثار قدیمہ کی وزارت نے کہا ہے کہ ماہرین کو خوفو کے ہرم میں ایک بہت بڑا خلا دریافت ہونے کے بارے میں اعلان کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے سامنے لائی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا تھا کہ خوفو کے ہرم میں… Continue 23reading خوفو کا ہرم: ’جس کا اعلان کیا گیا ہے وہ دریافت نہیں ہے‘







































