پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا۔موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور… Continue 23reading پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا