روس نے 12.6 کروڑ امریکیوں تک رسائی حاصل کی: فیس بک
اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیس بک نے کہا ہے کہ گذشتہ دو برسوں میں روس سے ہونے والی سرگرمیوں کے دوران جو مواد نشر کیا گیا وہ 12.6 کروڑ امریکیوں تک پہنچا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق 2016 کے صدارتی انتخابات سے پہلے اور بعد میں روس کی جانب سے 80 ہزار پیغامات نشر کیے گئے… Continue 23reading روس نے 12.6 کروڑ امریکیوں تک رسائی حاصل کی: فیس بک











































