فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے پیچھے دولت دیوانی 5یا 10نہیں بلکہ چھ ماہ میں کتنے ارب ڈالر کما لئے
نیویارک (مانیـٹرنگ ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں، مارک زکر برگ 2017ءکے اولین چھ ماہ کے دوران 20.1 ارب ڈالرز (21 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کما چکے ہیں۔بلومبرگ بلین ائیر انڈیکس کے مطابق مارک زکربرگ نے رواں سال حیران کن حد تک… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے پیچھے دولت دیوانی 5یا 10نہیں بلکہ چھ ماہ میں کتنے ارب ڈالر کما لئے