عالمی کیبل نظام آئی می وی میں خرابی ، ملک بھر کے انٹرنیٹ سسٹم میں خلل
اسلام آباد(آن لائن)عالمی کیبل نظام آئی می وی میں خرابی سے ملک بھر کے انٹرنیٹ سسٹم میں خلل پڑگیا جس کے باعث انٹرنیٹ صارفین دشواری کا سامنا کررہے ہیں تاہم متعلقہ ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) سے انٹرنیٹ دوسرے چیلنجوں پر منتقل کررہے ہیں لیکن تاحال کامیاب نہ ہوسکے۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading عالمی کیبل نظام آئی می وی میں خرابی ، ملک بھر کے انٹرنیٹ سسٹم میں خلل