پانی سے ہائیڈروجن حاصل کرنے کا کم خرچ طریقہ
میری لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی ایک فوجی تجربہ گاہ میں ماہرین نے المونیم میں کچھ اور دھاتیں شامل کرنے کے بعد ایک ایسا کم خرچ عمل انگیز (کیٹالسٹ) تیار کرلیا ہے جو پانی سے بہ آسانی ہائیڈروجن علیحدہ کر سکتا ہے۔صاف ستھری توانائی کے حصول میں ہائیڈروجن کو خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ آکسیجن کے… Continue 23reading پانی سے ہائیڈروجن حاصل کرنے کا کم خرچ طریقہ







































