پاکستان میںانٹرنیٹ نظام میں تعطل سے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوا؟ ہوشربا انکشاف!!
اسلام آباد(آئی این پی ) سعودی عرب میں عالمی انٹرنیٹ آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ نظام میں تعطل سے ابتدائی تخمینہ کے مطابق ایک ارب کا نقصان ہوا، پی ٹی اے نے مالی نقصان کا اندازہ لگانے کیلئے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل انٹرنیٹ کیبل… Continue 23reading پاکستان میںانٹرنیٹ نظام میں تعطل سے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوا؟ ہوشربا انکشاف!!











































