اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

’’چھوڑیں سست رفتار انٹرنیٹ کو ‘‘

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل انٹرنیٹ کا دور ہے ۔ ہر کام خواہ وہ کسی بھی شعبے کا ہو وہ انٹرنیٹ پر ہی کیا جاتا ہے مگرکیا کریں کہ جب انٹرنیٹ  کی رفتار حد سے زیادہ کم ہو اور بس پھر بیٹھے رہیں ایک ، ایک ، دو ، دو گھنٹے یونہی لیپ ٹاپ ہاتھوں میں لئے ۔

مگر قارئین اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ گوگل نے ایسا شاندار سافٹ ویئر بنالیا ہے جو انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کردے گا۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے انٹرنیٹ کی رفتار تیز کرنے کیلئے سافٹ ویئر بنالیا ہے۔ گوگل کے اس نئے سافٹ ویئر کا نام ”بی بی آر“ ہے اور دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ بڑھانے کے حوالے سے اس سے بھاری توقعات کی جا رہی ہیں۔اس سے قبل گوگل کی جانب سے “کوئک پروٹوکول“ بھی متعارف کیا جاچکا ہے۔ جبکہ گوگل کروم برائوزر کا بنیادی مقصد بھی ویب سائٹس کو تیزی سے لوڈ کرنا ہی تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…