چین دنیا پر بازی لے گیا
بیجنگ (آ ئی این پی ) چین نے دنیا کی پہلی کوانٹم کمپیوٹر مشین تیار کر لی، مشین روایتی کمپیوٹرز سے بہت آگے ہے، مشین کے ماڈل کا یمپلنگ ریٹ عالمی سطح کے دیگر نمونوں کی نسبت کم سے کم چو بیس ہزار گنا تیز رفتار ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی سائنسدانوں نے… Continue 23reading چین دنیا پر بازی لے گیا