گوگل کروم پر صارفین انٹرنیٹ کے بغیر بھی یہ ایک کام کر سکتے ہیں ؟؟
نیویارک(این این آئی)پاکستان جیسے ممالک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار یا کام نہ کرنا معمول کا حصہ ہے مگر اب کم از کم کروم برائوزر پر آپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی برائوزنگ کرسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنے ویب برائوزر کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے جو کہ انٹرنیٹ سے محروم صارفین کے لیے… Continue 23reading گوگل کروم پر صارفین انٹرنیٹ کے بغیر بھی یہ ایک کام کر سکتے ہیں ؟؟







































