فیس بک کمنٹس میں جی آئی ایف بٹن کی آزمائش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تو آپ کو اینیمیٹڈ تصاویر پوسٹ کرنا پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے بہت جلد فیس بک پر آپ کمنٹس پر بھی جی آئی ایف امیجز کو پوسٹ کرسکیں گے۔ فیس بک نے آخرکار کمنٹس کے لیے بھی جی آئی ایف بٹن متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ویسے تو فیس بک… Continue 23reading فیس بک کمنٹس میں جی آئی ایف بٹن کی آزمائش