ویتنام کا ایسا شخص جس نے 35 سال سے ناخن نہیں کاٹے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویتنام سے تعلق رکھنے والے لیو کونگ ہیون نے گزشتہ 35 سالوں سے اپنے ناخن نہیں کاٹے اور تمام تر مشکلات کے باوجود وہ اپنے ناخنوں کو مزید لمبا ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ویتنام کے صوبہ نیم ڈن کے شہر ین گیو میں رہنے والے 58 سالہ لیو کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ… Continue 23reading ویتنام کا ایسا شخص جس نے 35 سال سے ناخن نہیں کاٹے