گوگل کا جی چیٹ ختم کرکے نئی ایپ لانے کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرچ انجن اور ویب سروس کی مشہور کمپنی گُوگل نے اعلان کیا ہے کہ اگلے چند ماہ میں گُوگل ٹاک یا جی چیٹ اور اس کی ایپ کو بند کردیا جائے۔گوگل کی جانب سے گُوگل ٹاک یا جی چیٹ اور اس کی ایپ کو بند کرنے کے بعد اسے استعمال کرنے والے کروڑوں… Continue 23reading گوگل کا جی چیٹ ختم کرکے نئی ایپ لانے کا اعلان