نابینا افراد کیلئے بریل موبائل فون مارکیٹ میں آ گیا

6  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون آج کے جدید دور کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی ہے لیکن کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نابینا افراد بھی اسکو استعمال کر سکیں گے لیکن اب یہ ممکن ہو چکا ہے ۔نابینا افراد کیلئے دنیا کا پہلا ’’ بریل ‘‘ موبائل فون فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔ اس فون کی بیرونی سطح تھری ڈی پرنٹر سے بنائی گئی ہے اور یہ فون فی الوقت صرف برطانیہ میں متعارف کرایا گیا ہے جس کی قیمت 60 پاو نڈ رکھی گئی ہے۔

فون کے موجد ٹام سنڈرلینڈ کا کہنا ہے کہ اس فون کی مدد سے نابینا افراد اپنے دوستوں اور خاندان کے لوگوں سے ہر وقت رابطے میں رہ سکتے ہیں۔ فون میں نابینا افراد کیلئے 2 سے 3 بریل زبان کے بٹن دیئے گئے ہیں جن سے ان کا نہ صرف اپنے پیاروں سے رابطہ کرنا ممکن ہو گا بلکہ اسے وہ ہنگامی حالات میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔سنڈرلینڈ نے مزید کہا کہ جو لوگ بریل زبان نہیں پڑھ سکتے ان کیلئے ہم نے اس فون میں ابھرے ہوئے حروف متعارف کروائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…