پاکستان میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے حیرت انگیز ہیلمٹ تیار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں موٹرسائیکل سواروں کےلئےجدیدہیلمٹ تیارکرلیاگیاہے تاہم ابھی تک اس کوفروخت کے لئے پیش نہیں کیاگیاہے ۔پاکستا ن میں موٹرسائیکل پرسوارافراد کےلئے اس جدید ترین ہیلمٹ میں سگنلز،مائیکروفون اورجی اپی ایس ٹریکنگ کی سہولت متعارف کرائی گئی ہے تاکہ حادثات کم سے کم ہوسکیں ۔یہ ہیلمٹ ایک پاکستانی ہارڈویئرکمپنی نے تیارکیاگیاہے ۔اس جدید ترین بلو ٹوتھ موجود ہونے سے… Continue 23reading پاکستان میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے حیرت انگیز ہیلمٹ تیار