سائنسدانوں نے دنیا کا تیز ترین کیمرہ تیار کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے دنیا کا تیز ترین کیمرہ ایجاد کر لیا جو ایک سیکنڈ میں 5 کھرب یعنی 5ہزار ارب تصویریں کھینچ سکتا ہے۔ اس کیمرے کی ٹیکنالوجی کو ’’فریم‘‘ (FRAME) یعنی ’’فریکوئنسی ریکگنیشن الگورتھم فار ملٹی پل ایکسپوڑر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل یہ پروٹوٹائپ کیمرہ سویڈن کے سائنسدانوں… Continue 23reading سائنسدانوں نے دنیا کا تیز ترین کیمرہ تیار کر لیا