شیشے کی بوتلوں سے بیٹریاں بنانے کا منصوبہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیشے کی بیکار بوتلوں کو بظاہر یہی مصرف نظر آتا ہے کہ انہیں خاص بھٹیوں میں پگھلا کر دوبارہ ان سے خام شیشہ تیار کرلیا جائے لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ریورسائیڈ ( یو سی آر) کے ماہرین نے ری سائیکل بوتلوں سے دیرپا بیٹری تیار کی ہے۔لیتھیئم آئن بیٹریاں ہمارے سمارٹ… Continue 23reading شیشے کی بوتلوں سے بیٹریاں بنانے کا منصوبہ