پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،100 MBPS تیز رفتارانٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیاگیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے 11شہروں میں ایل ٹی ای سروس متعارف کرادی گئی ہے ۔پاکستان کے 11شہروں میں یہ سروس اوجیرپاکستان نامی ایک پاکستانی کمپنی نے متعارف کرائی ہے جس کامقصد کارپوریٹ سیکٹرمیں تیزترین انٹرنیٹ سروس متعارف کراناہے اوراس مقصدکےلئے کمپنی نے 10ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوجیرپاکستان کی طرف سے کارپوریٹ سیکٹرمیں… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،100 MBPS تیز رفتارانٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیاگیا