سام سنگ کا شاندار نیا فون جو کمپنی کی تاریخ کا پہلا کیسا فون ہوگا؟
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ کی جانب سے بدھ (23 اگست) کو نئے گلیکسی نوٹ 8 کو متعارف کرایا جارہا ہے جو پہلے سے زیادہ بڑے انفٹنی ڈسپلے، اسٹائلوس پین اور طاقتور کیمرے کے ساتھ ہوگا۔سام سنگ نے اس حوالے سے جو ٹیزر جاری کیا، اس میں ایک فون کو اسٹائلوس پین کے ساتھ دکھایا گیا، جس… Continue 23reading سام سنگ کا شاندار نیا فون جو کمپنی کی تاریخ کا پہلا کیسا فون ہوگا؟







































