بارہ سالہ لڑکی نے سٹیفن ہاکنگ اورآئن سٹائن کو شکست دیدی،ایسا کیا کام کردیا؟ حیرت انگیزانکشافات
لندن(آئی این پی)برطانیہ میں مقیم 12 سالہ بچی نے ذہانت کے ٹیسٹ میں البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسے سائنسدانوں کو بھی شکست دیدی،آئی کیو ٹیسٹ لینے والے ادارے مینسا نے ذہین ترین افراد کے لیے 140 کا اسکور طے کر رکھا ہے مگر راج گوری پوار نامی بچی نے 162 اسکور حاصل کیا۔یہ… Continue 23reading بارہ سالہ لڑکی نے سٹیفن ہاکنگ اورآئن سٹائن کو شکست دیدی،ایسا کیا کام کردیا؟ حیرت انگیزانکشافات