منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

واٹس ایپ نے فیس بک کی طرز کا نیا فیچر متعارف کرادیا

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)واٹس ایپ صارفین کے لئے نیا فیچرمتعارف کردیا گیا ہے اور اب واٹس ایپ صارفین اپنے اسٹیٹس کو رنگین بیک گراؤنڈ کے ساتھ اپڈیٹ کر سکیں گے ٗیہ فیچر فیس بک پر استعمال کیا جاتا ہے ٗ جلد ہی یہ واٹس ایپ صارفین کے لئے بھی جاری کردیا جائے گا۔

اسٹیٹس میں رنگین بیک گراونڈ ڈالنے کے لئے صارفین اسٹیٹس لکھ کر اسکرین پر نمایاں ہونے والی پینسل آئی کون پر کلک کریں گے جو دائیں جانب نیچے نمایاں ہوگا۔واٹس ایپ کا اسٹیٹس بیک گراونڈ فیچر کو ابتدائی طور پر کچھ صارفین کے ساتھ ٹیسٹ کیا گیا ہے تاہم جلد ہی اس فیچر کو دنیا بھر کے صارفین استعمال کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…