ہفتہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ! ایسا اے سی مارکیٹ میں آگیا کہ ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیا ر ہو جائیگا

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ، ایسا اے سی مارکیٹ میں آگیا جسے یو پی ایس پر بھی چلا سکتے ہیں ، قیمت اتنی کم کہ ہر شہری خرید لے۔ گرمیوں کی آمد پر پاکستان صارفین کیلئے یوپی ایس پر چلنے والا پورتیبل اے سی فرخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمیوں کی شروعات کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ لوڈشیڈنگ میں اضافے کے باعث گرمی کےستائے عواام کو شدید اذیت کا شکار ہیں ۔تاہم اب ایک آسٹریلین الیکٹرانک کمپنی نے گرمی اور لوڈشیڈنگ

سے ستائے پاکستانی عوام کیلئے شاندار تحفہ پیش کر دیا ہے ۔ کلوس کمفرٹ نامی اسٹریلین کمپنی کی جانب سے یو پی ایس پر چلنے والا ایک پورٹیبل اے سی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے ۔ یہ اسے کل 320واٹ بجلی کھینچتا ہے جبکہ اس کا قد 4-5فٹ ہے ۔ یہ اے سی 44سے 45ڈگری سینٹی گریڈ تک کی گرمی میںبھی زبردست ٹھنڈک پیدا کر سکتا ہے ۔ جبکہ اس کے استعمال پر ماہانہ بجلی کے بل میں صرف 1500روپے تک اضافہ ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…