نئے نوکیا3310کی حیرت انگیز قیمت سامنے آگئی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نیا نوکیا 3310رواں ماہ لانچ کردیاگیاہے جس کی قیمت 3103روپے مقررکی گئی ہے ۔بھار ت میں یہ نوکیا3310فن لینڈکی ایک کمپنی ایچ ایم ڈی نے لانچ کیاہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت میں فن لینڈ کی موبائل ساز کمپنی پورے بھارت میں اپنے نئے نوکیا 3310 کررہی ہے جس کی قیمت ماڈل کی… Continue 23reading نئے نوکیا3310کی حیرت انگیز قیمت سامنے آگئی