پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی ہیکرز پاگل ہو گئے۔۔پاکستان پر بڑا سائبر حملہ

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور اس کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کرنیوالی کشمیری مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لیا ، پاکستان، چین اور کشمیری قیادت سے متعلق نامناسب مضامین اور بھارتی مواد نشر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میںکشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم اور بھارت کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کرنے اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے والی خبروں کی آزاد اور غیرجانبدار ویب سائٹ کشمیر میڈیا سروس کو بھارتی ہیکرز

نے ہیک کرکے اس پر پاکستان، چین اور کشمیری قیادت سے متعلق نامناسب مضامین اور بھارتی مواد نشر کردیا ہے۔رتی ہیکرز نے کشمیریوں پر مظالم کو دنیا کے سامنے لانے اور بھارت کا اصل مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے پر کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ پر مغلظات اور زہر بھی اگلا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی ہیکرز متعدد پاکستانی ویب سائٹ پر حملے کر کے انہیں ہیک کر چکے ہیں جبکہ پاکستانی ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کی جانب سے حملوں کی منظم مہم کافی عرصے سے چلائی جا رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…