بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دنیا بھر میں فیس بک سروس ڈاون،کروڑوں صارفین کو شدید مشکلات کاسامنا‎

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک صارفین ایک بار پھر مشکلات کا شکار۔تفصیلات کے مطابق سوشل ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام صارفین سائٹس ڈاؤن ہونے کے باعث مشکلات کا شکار رہے۔ واضح رہے کہ یہ خرابی اس ہفتے میں تیسری بار پیش آئی ہے

اس سے پہلے تئیس اور پچیس اگست کو بھی فیس بک صارفین اس پریشانی سے دوچار ہوئے تھے۔ مگر اس بار فیس بک سائٹ اور انسٹاگرام پاکستان، برطانیہ اور امریکہ میں ایک ہی مرتبہ داؤن ہوئے۔ پاکستان میں تقریباً شام چھ بجے کے بعد فیس بک صارفین کو اس مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…