فیس بک انتظامیہ نے فیس بک اکاؤنٹس موبائل فون سے منسلک کرنے کی پاکستانی درخواست مستردکردی
کراچی(این این آئی)فیس بک انتظامیہ نے پاکستان کی فیس بک اکاؤنٹ موبائل فون سے منسلک کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے فیس بک انتظامیہ سے رابطہ کیا اور جعلی اکاؤنٹس بنا کر فیس بک پر توہین مذہب اور دوسرا قابل اعتراض مواد کی اشاعت روکنے کیلئے فیس بک کی انتظامیہ… Continue 23reading فیس بک انتظامیہ نے فیس بک اکاؤنٹس موبائل فون سے منسلک کرنے کی پاکستانی درخواست مستردکردی