جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی فون 8صرف ایک روپے میں ،پاکستان میں ہنگامہ خیز آفر متعارف کروادی گئی

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی فون 8صرف ایک روپے میں ،پاکستان میں ہنگامہ خیز آفر متعارف کروادی گئی، بات تو ناقابل یقین ہے مگر یہ فون صرف ایک روپے میں بھی مل سکتاہے حال ہی میں پاکستان بھر میں متعارف ہونے والی سم سم موبائل والٹ سروس کی جانب سے ایک نئی ہنگامہ خیز آفر متعارف کروائی گئی ہے

جس سے صارفین آئی فون 8 جیت سکتے ہیں اوراس پر صرف ایک رروپیہ خرچ آئے گا۔واضح رہے کہ سم سم پاکستان کا پہلا برانڈ ہے جو آئی فون 8 گلیکسی ایس 8 اور 500 کیش واﺅچر دے رہا ہے، یہ تمام انعامات جیتنے کا طریقہ یہ ہے۔سم سم کی اس مہم کا حصہ بننے کیلئے آپ کو اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں سے اپنے کسی دوست یا عزیز کو سم سم جوائن کرنے کیلئے مدعو کنا ہوگا او انہیں صرف 1 روپیہ بھیجنا ہوگا۔ اس کے لئے پ کے پاس اس ایپ کا تازہ ترین ورڑن ہونا ضروری ہے جبکہ آپ کے دوست کی جانب سے سم سم اکاونٹ کھولتے ہی آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کر دیا جائے گا۔ جن ان کا اکاونٹ کھل جائے انہیں والٹ کے ذریعے صرف 1 روپیہ بھیجیں اور بس۔ آپ اپنے جس دوست کو انوائٹ کریں گے انہیں

واٹس ایپ کے ذریعے ایک کوڈ اور لنک ملے گا، ایک بار جب وہ سم سم موبائل والٹ سروس کو انسٹال کر لیں گے تو آپ خود بخود قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں گے۔ اس مہم کی خاص بات یہ بھی ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ دوستوں یا عزیزوں کو انوائٹ کرکے انعام حاصل کرنے کے زیادہ مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…