منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے پیچھے دولت دیوانی 5یا 10نہیں بلکہ چھ ماہ میں کتنے ارب ڈالر کما لئے

datetime 26  جولائی  2017 |

نیویارک (مانیـٹرنگ ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں، مارک زکر برگ 2017ءکے اولین چھ ماہ کے دوران 20.1 ارب ڈالرز (21 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کما چکے ہیں۔بلومبرگ بلین ائیر انڈیکس کے مطابق مارک زکربرگ نے رواں سال حیران کن حد تک اپنے اثاثوں کو بڑھایا ہے۔ اس وقت ان کے مجموعی اثاثے 70.1 ارب ڈالرز ہیں اور وہ دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…