اب گوگل کے ذریعے اپنے دوستوں کی موجودگی کا مقام جانیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل میپس نے اپنی ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کے ذریعے صارف اپنی موجودگی کے مقام کو دوسروں کے ساتھ حقیقی وقت ( رئیل ٹائم) میں شیئر کرسکتے ہیں اور اس طرح آپ اپنے دوستوں کو اپنی سمت اور مقام بتا کر ان کی رہنمائی بھی کرسکتے ہیں۔… Continue 23reading اب گوگل کے ذریعے اپنے دوستوں کی موجودگی کا مقام جانیے