اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

آئی فون 7پلس اورگلیکسی ایس8 جیسا مگر سستا فون چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی فون 7پلس اورگلیکسی ایس8 جیسا مگر سستا فون چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے، تفصیلات کے مطابق سام سنگ اور ایپل آئی فون کے مقابلے میں پچاس فیصد تک سستے فون بنانے والی چینی کمپنی ’’ون پلس‘‘ کا نیا فون گلیکسی اور آئی فون کے لیے بڑا خطرہ ثابت ہونے والا ہے۔ چینی کمپنی کا ون پلس 5 آئندہ چند ہفتوں تک متعارف کرایا جائے گاون پلس 5 کی لیک ہونے والی خصوصیات کا

موازنہ سام سنگ گلیکسی 8 اور ایپل آئی فون 7 پلس سے کیا جارہاہے لیک ہونے والی تفصیلات کے مطابق اس کی اسکرین 5اعشاریہ 5 انچ اور کواڈ ایچ ڈی ہوگی۔ اس میں ڈوئل نینو سم ،مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ، 23 میگا پکسل کا ڈوئل رئیر کیمرہ ہو گا جبکہ 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ بھی دیا گیا ہے۔اینڈرائیڈ 7.1 نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے علاوہ ون پلس 5 میں کمپنی کا اپنا آکیسجن او ایس بھی شامل ہوگا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…