گوگل نے جی میل صارفین کو خبردار کر دیا

6  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے اپنی میلنگ سروس ’’ جی میل ‘‘ کے صارفین کو خبردار کر دیا۔ جی میل پر ہیکرز کی جانب سے ایسی میلز کی جا رہی ہیں جنہیں کھولتے ہی صارفین کا خفیہ ڈیٹا چوری ہو سکتا ہے۔ گوگل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر ‘‘ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس جعلسازی کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

صارفین اس قسم کی کوئی بھی ای میل کھولنے سے گریز کریں۔گوگل کے مطابق ان میلز کے ذریعہ وائرس پھیلائے جارہے ہیں جن کے بعد لوگوں کی آئی ڈیز نہایت غیر محفوظ ہوجائیں گی اور باآسانی ہیک کی جاسکیں گی۔ٹوئٹ میں ان افراد کے لیے، جنہوں نے اس میل کو کھول لیا ہے، ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ کس طرح وہ اپنی آئی ڈی کو پھر سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…