کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافہ، امیر اور غریب میں بڑھتے ہوئے فرق کی علامت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماحولیاتی معاشیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جن امریکی ریاستوں میں امیروں اور غریبوں کے درمیان دولت کا فرق جتنا زیادہ ہے وہ ریاستیں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کے معاملے میں بھی اتنی ہی آگے ہیں۔ اگرچہ یہ تحقیق امریکا کے بوسٹن کالج میں کی گئی ہے لیکن اس کا… Continue 23reading کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافہ، امیر اور غریب میں بڑھتے ہوئے فرق کی علامت







































