چین کی پراسرار خلائی سرگرمیاں،کس سیارے پر اترنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات
بیجنگ (آئی این پی ) 2020ء میں مریخ پر ایک تحقیقی خلائی جہاز بھیجنے کے بعد چین تین اجرام فلکی کی تحقیقات کرنے اور سائنسی تحقیق کرنے کے لئے ان میں سے ایک پر اترنے کا منصوبہ رکھتا ہے ۔یہ بات چینی سیارچہ ریسرچ کے ماہرنے بتائی ہے۔چین کی مرکزی کابینہ (سٹیٹ کونسل ) کے… Continue 23reading چین کی پراسرار خلائی سرگرمیاں،کس سیارے پر اترنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات