پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

خلا میں انسانی بچوں کی پیدائش ،چین نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی ) اب جبکہ خلا نورد خلا میں وقت گزارنے کے ریکارڈ توڑنے کاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور انسان بردار مریخ کی تحقیق زیر غور ہے ، چین کے سائنسدانوں نے یہ معلوم کرنے کے لئے تاریخی جائزہ شروع کر دیا ہے آیا بنی نوع انسان خلا میں دوبارہ تخلیق کئے جا سکتے ہیں ، سائنسدان چین کے پہلے مال بردار خلائی جہاز ٹیان جو 1-پر جرثومی خلیوں میں انسانی اسقاطی لوتھڑے کے قیام والے خلیوں کا فرق

معلوم کرنے کیلئے ایک تجربہ کریں گے ، اس تجربے کا مقصد انسانی دوبارہ تخلیق کے بارے میں خلائی ماحول کے اثرات کا جائزہ لینا ہے ، منصوبے کے با رہنما ریسرچر کی کوئی کا کہنا ہے کہ اس کا آغاز انسانی نوعیت والے خلیوں اورجرثومی خلیوں کے بارے میں مائیکروگریوٹی کے جائزے سے کیا جائے گا ، چین کی مقتدر ٹسنگہوا یونیورسٹی میں ملائیشیا نژاد چینی پروفیسر کی کا کہنا ہے کہ اس بے مثال تجربے میں مائیکروکثافت ماحول میں جرثومی خلیوں کے پروان چڑھنے اور بنیادی ترقی اور انسانی اسقاطی لوتھڑے کوجنم دینے والے خلیوں کی صلاحیت کی ترقی کا جائزہ لیا جائے گا ، توقع ہے اس تحقیق کے نتیجے میں خلائی ماحول کی وجہ سے پیدا ہونیوالے انسانی دوبارہ تخلیق کے ممکنہ مسائل کو حل کرنے کے لئے تھیوریٹیکل بنیاد اور فنی سپورٹ حاصل ہو گی ۔کی کا کہنا ہے کہ یہ ایک اہم تجربہ ہے کیونکہ یہ خلائی تحقیق کے دوران دوبارہ انسانی تخلیق کو براہ راست سمجھنے کے لئے پہلا اقدام ہے ۔اس بے مثال تجربے میں مائیکروکثافت ماحول میں جرثومی خلیوں کے پروان چڑھنے اور بنیادی ترقی اور انسانی اسقاطی لوتھڑے کوجنم دینے والے خلیوں کی صلاحیت کی ترقی کا جائزہ لیا جائے گا ، توقع ہے اس تحقیق کے نتیجے میں خلائی ماحول کی وجہ سے پیدا ہونیوالے انسانی دوبارہ تخلیق کے ممکنہ مسائل کو حل کرنے کے لئے تھیوریٹیکل بنیاد اور فنی سپورٹ حاصل ہو گی

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…