ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نوکیا موبائل ان ممالک میں استعمال نہیں ہو سکتا

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا 3310کی خبریں تو ہر کسی نے پڑھی ہوں گی۔پچھلے دنوں لانچ کے حوالے سے خبر آئی کے نوکیا 3310 مختلف ممالک میں استعمال نہیں ہوگا۔نوکیا کمپنی کے ترجمان کا کہناہے کہ 3310امریکہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں استعمال نہیں ہو گا۔اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ کیونکہ
ان ممالک میں جو فریکوئینسی استعمال ہو رہی ہے وہ 900Mhz اور1800 MHzہے یہ فریکوئیسنی 2جی نیٹورک کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسلیے یہ ان ممالک میں استعمال نہیں ہوسکتا۔ایسے ممالک جن میں اس فریکوئینسی کے لیے ٹیکنالوجی استعمال ہو رہی وہاں یہ استعمال ہو گا۔ ان ممالک میں افریقی ، یورپ ، اور ایشیائی ممالک شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…