سام سنگ گلیکسی ایس ایٹ کی پاکستان میں بکنگ شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ کے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس اب پاکستان میں پری آرڈر بکنگ کے لیے دستیاب ہیں۔پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان سام سنگ پاکستان نے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کیا۔جو لوگ گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس کی اس طرح بکنگ… Continue 23reading سام سنگ گلیکسی ایس ایٹ کی پاکستان میں بکنگ شروع