منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قیامت کے آنے میں صرف 100 سال باقی؟

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو انسان نے بے تحاشہ ترقی کر کے زمین و آسمان کو مسخر کرلیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کی چوٹیاں، گہرے سمندر، فضائیں، حتیٰ کہ آسمانوں کی وسعت کو چیر کر خلا تک بھی جا پہنچا،

یہ بھی حقیقت ہے کہ اپنی سائنسی ترقی ہی کی سبب ہم خود بھی بے شمار خطرات کا شکار ہوگئے ہیں۔ اسٹیفن ہاکنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ انسان اب اس زمین پر صرف اگلے 100 برس تک رہ سکیں گے۔اس کے بعد قوی امکان ہے کہ وہ وقت آجائے جسے مختلف مذاہب میں روز قیامت کے نام سے جانا جاتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر انسان زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ وہ 100 سال مکمل ہونے سے قبل زمین کو چھوڑ کر کوئی اور سیارہ ڈھونڈ لیں جہاں وہ رہائش اختیارکرسکتے ہوں۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ ہاکنگ نے زمین کے اختتام کے بارے میں پیشن گوئی ہے۔ گزشتہ برس نومبر میں بھی وہ کہہ چکے تھے کہ زمین کے خاتمے میں صرف 1 ہزار سال رہ گئے ہیں۔تاہم اب 6 مہینے بعد زمین کے خاتمے کی مدت میں 900 سال کا فرق اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انسانوں کی سائنسی ترقی نے زمین پر اس قدر تباہ کن اثرات مرتب کیے کہ یکلخت اس کی عمر 900 سال کم ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…