بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دبئی کے ہوائی اڈوں پر ماحول دوست الیکٹرک کار کا استعمال

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے روایتی ایندھن کے بجائے بجلی پر چلنے والی ماحول دوست کار کو استعمال شروع کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی پولیس کی جنرل کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ نئی ماحول دوست الیکٹرک کار دبئی کے ہوائی

اڈوں کی پولیس کومہیا کی گئی ہے۔دبئی پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی الیکٹرک گاڑی اور اسے چلانے والی پولیس پارٹی دبئی کے بین الاقوامی ہوائی ڈے اور آل مکتوم ہوائی اڈوں کی حدود کے اندر رہے گی۔ یہ ماحول دوست کار اپنی جدت،

خوبصورت ڈیزائن اور تیز رفتاری میں بھی بے مثل ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…