ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

اب پاکستان میں موبائل فون چوری ہونا بند ہو جائیں گےکیونکہ۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی اے نے پاکستان میں سمگل یا چوری شدہ موبائل فونز بلاک کرنے کیلئے سسٹم لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ایک ایسا سسٹم لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی بدولت اب موبائل سمگل اور چوری ہونا بند ہو جائیں گے۔ پی ٹی اے کا یہ اقدام ٹیکس چوری اور موبائل چوری دونوں کو روکنے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔

اس سسٹم کا نام ’ڈیوائس آئیڈنٹی فیکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم‘ (ڈی آئی آر بی ایس)ہے۔ اس سسٹم کے ذریعے صارفین اپنے فون کو اپنے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے رجسٹرڈ کر سکیں گے۔ رجسٹرڈ کرنے کے بعد شناختی کارڈ نمبر اس فون کی شناخت بھی بن جائے گا۔ اس طرح پی ٹی اے کے پاس ملک بھر کے موبائل فونز کا ڈیٹا جمع ہو جائے گا۔سسٹم لاگو ہونے سے سمگل اور چوری شدہ موبائل فون بلاک کر دئیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…