آسٹریلیا کے طوطوں نے براڈ بینڈ کی قیمتی تاروں کو کاٹ ڈالا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک کو بڑی چونچ والے طوطوں کی جانب سے حملوں کا سامنا ہے۔دی نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک (این بی این) کا کہنا ہے کہ طوطوں نے جن تاروں کو چبایا ہے ان کو ٹھیک کرنے پر اب تک دسویں ہزاروں ڈالر خرچ… Continue 23reading آسٹریلیا کے طوطوں نے براڈ بینڈ کی قیمتی تاروں کو کاٹ ڈالا







































