پانی سے ہائیڈروجن ایندھن حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت
واشنگٹن (آن لائن) ماہرین نے سمندری پانی سے صرف سورج کی روشنی کے ذریعے ہائیڈروجن ایندھن تیار کرنے کا کامیاب طریقہ ایجاد کیا ہے۔ اس میں نینومٹیریل کے ذریعے سورج کی روشنی کی موجودگی میں سمندری پانی سے ہائیڈروجن کشید کی جاسکتی ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح سے توانائی کا ماحول دوست اور… Continue 23reading پانی سے ہائیڈروجن ایندھن حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت