دماغ میں ایسا کیا ہوتاہے کہ جمائی آتی ہے؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ممکن ہے کہ آپ اسے پڑھتے وقت ہی جمائی لے رہے ہوں کیونکہ یہ بھی ایک متعدی عمل ہے۔ محققین نے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آخر دماغ میں ایسا کیا ہوتا کہ جس سے جمائی آجاتی ہے۔نوٹنگھم یونیورسٹی کی ایک ٹیم اس پر کام کر رہی تھی جسے… Continue 23reading دماغ میں ایسا کیا ہوتاہے کہ جمائی آتی ہے؟







































