دبئی پولیس کا روبوٹ افسر اب جرائم پر نظر رکھے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) دبئی میں پولیس نے خریداری کے مراکز اور سیاحتی مقامات پر سکیورٹی کے لیے پہلا روبوٹ افسر متعارف کرایا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ روبوٹ پولیس افسر کو لوگ نہ صرف جرائم کے بارے میں رپورٹ کر سکیں گے بلکہ اسے جرمانے ادا کر سکیں گے جبکہ اس میں نصب ٹچ سکرین… Continue 23reading دبئی پولیس کا روبوٹ افسر اب جرائم پر نظر رکھے گا







































