جمعرات‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں مفت واٹس ایپ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیاگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کے لیے واٹس ایپ کا استعمال بالکل مفت کردیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واٹس ایپ کی تمام سروسز تک صارفین کو مفت رسائی دی جائیگی اور وہ اس میسجنگ اپلیکشن سے لامحدود کالز کرسکتے ہیں، میسجز بھیج سکتے ہیں اور یہ سہولت دنیا بھر میں کسی بھی جگہ دستیاب ہوگی اور وہ دنیا بھر میں کسی بھی موبائل نیٹ ورک

پر یہ پیغامات بغیر بیلنس کے بھیج سکیں گے۔زونگ کی یہ پیشکش ویڈیو اور وائس کالز کے ساتھ ساتھ وائس اور ٹیکسٹ میسجز اور دیگر ملٹی میڈیا شیئرنگ یا ڈاؤن لوڈ کے لیے ہے۔اس کمپنی کے پوسٹ پیڈ، پری پیڈ، انٹرنیٹ سم یا موبائل براڈ بینڈ کے صارفین اس سروس کو *247# کرکے ایکٹیو کرسکتے ہیں۔سروس ایکٹیو ہونے کے بعد واٹس ایپ سروسز مفتہ جائیں گی اور اس کے لیے کوئی ڈیٹا لمٹ نہیں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…