‘بہت سے ستاروں سے زیادہ گرم’ سیارہ دریافت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کی سطح چار ہزار سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم ہے۔ یعنی یہ سیارہ اتنا ہی گرم ہے جتنا کہ سورج اور یہ ہماری زمین سے تقریباً 650 نوری سال کی دوری پر اپنے سورج کے گرد چکر لگا رہا ہے۔ ٭ زمین جیسے… Continue 23reading ‘بہت سے ستاروں سے زیادہ گرم’ سیارہ دریافت











































