ایک دن سمندروں میں تحقیق کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں رہے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مستقبل قریب میں سمندروں میں تحقیق کرنے اور کسی بھی قسم کے مرمتی کام کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔آبی آلات بنانے والی کمپنی کونگسبرگ کے رچرڈ ملز نے کہا کہ ‘ہم عام طور پر لوگوں کو سانپوں سے دور رہنے کو کہتے ہیں کیونکہ… Continue 23reading ایک دن سمندروں میں تحقیق کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں رہے گی