بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

چاند زمین کےانتہائی قریب، آج شام سورج غروب ہوتے ہی آسمان پر کیا ہونیوالا ہے ، جانئے اس خبر میں

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج رات چاند زمین کے بہت زیادہ قریب ہو گا، سپرمون کا یہ نظام پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فلکیاتی سینٹر کے مطابق آج چاند زمین سے بہت زیادہ قریب ہو گا جس کا زمین سے فاصلہ کم ہو کر 135, 222کلومیٹر رہ جائے گا جس کے بعد اس کی زمین پر پڑنے والی روشنی معمول سے 16فیصد زیادہ ہو گی جبکہ دیکھنے والوں کوچاند کا سائز بھی 7فیصد بڑا نظر آئے گا۔ قارئین کی دلچسپی کیلئے یہ بات ضرور قابل ذکر ہے کہ سپر مون

یعنی زمین کے قریب چاند صرف دو ماہ یعنی دسمبر اور جنوری میں تین مرتبہ آئے گا ۔ سپرمون کا پہلا نظارہ آج رات جبکہ باقی دو سپر مون جنوری کے مہینے میں دیکھے جا سکیں گے۔ واضح رہے کہ ماہر علم نجوم کے مطابق سورج غروب ہونے کے بعد سپر مون کا آغاز ہوتے ہی چاند کی روشنی سے آسمان روشن ہونے کا نظارہ کرنے والوں کی زندگی پر خوش آئند اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ پورپ سمیت دنیا بھر کے ممالک میں لوگوں کی بڑی تعداد آج سپرمون دیکھنے کیلئے پہلے سے ہی تیاری کر چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…