مائیکروسافٹ نے نئی ونڈوز10 کے ساتھ سرفیس سٹوڈیو متعارف کروا دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مائیکروسافٹ کی جانب سے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کے آئندہ آنے والے ایڈیشن میں 3D اور ایڈیٹنگ کے لیے کچھ نئے ٹولز کے علاوہ تبدیل شدہ پینٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے نئے ورچوئل ریئلیٹی ہیڈسیٹس بھی متعارف کروائے گئے ہیں جن کی مدد سے صارفین… Continue 23reading مائیکروسافٹ نے نئی ونڈوز10 کے ساتھ سرفیس سٹوڈیو متعارف کروا دیا